کاپی ٹریڈنگ میں شامل ہوں۔

کاپی ٹریڈنگ کے ساتھ مل کر بہتر ٹریڈ کریں۔

کاپی ٹریڈنگ ایک طاقتور ٹول ہے جو ٹریڈرز کو چاہے ان کا تجربہ کسی بھی سطح کا ہو اسٹریٹجی پرووائیڈرز کہلانے والے دیگر ٹریڈرز کو فالو کرنے اور ان کی ٹریڈز کو کاپی کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔

کاپی ٹریڈنگ میں شامل ہوں۔

فالوور

چنیں۔ فالو کریں۔ مانیٹر کریں۔
  • ایسی حکمت عملیاں اپنائیں جو آپ کی سہولت کی سطح سے میل کھاتی ہوں
  • دیکھیں کہ دیگر ٹریڈر مارکیٹ کی حرکات پر کیسے ردِعمل دیتے ہیں
  • گین کریں جب وہ گین کرتے ہیں
شرائط و ضوابط لاگو ہیں

اسٹریٹجی پرووائیڈر

منصوبہ بنائیں۔ ٹریڈ کریں۔ کمائیں۔
  • اپنی تجارتی مہارتوں کی نمائش کریں
  • وفادار فالوورز کی انوینٹری بنائیں
  • اپنی کامیاب پرفارمنس پر انعام حاصل کریں
شرائط و ضوابط لاگو ہیں

ایسا ہے آسان کاپی کرنا

فالوور

جب آپ کسی اسٹریٹیجی پرووائیڈر کو فالو کرتے ہیں، تو پلیٹ فارم اس کی ٹریڈز کو حقیقی وقت میں آپ کے اکاؤنٹ میں نقل کرتا ہے، تاکہ آپ اپنی ٹریڈز کو فعال طور پر منظم کیے بغیر اس کی ٹریڈنگ حکمتِ عملی سے فائدہ اٹھا سکیں۔ جہاں دستیاب ہو، آپ یہ منتخب کر سکتے ہیں کہ ٹریڈز کس طریقے سے کاپی کی جائیں۔ پروپورشنل منتخب کرنے پر آپ کی ٹریڈ کا سائز آپ کے اکاؤنٹ اور اسٹریٹیجی پرووائیڈر کے اکاؤنٹ کے ایکویٹی تناسب کی بنیاد پر بڑھتا یا گھٹتا ہے، جبکہ ملٹی پلائر میں آپ کی ٹریڈ کا سائز ان کی ٹریڈ کے سائز کا ایک مقررہ ملٹی پل ہوتا ہے۔ یہ بات اہم ہے کہ اگرچہ آپ اسٹریٹیجی پرووائیڈر کی ٹریڈز کو خودکار طور پر کاپی کر سکتے ہیں، پھر بھی اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ پر مکمل کنٹرول آپ کے پاس رہتا ہے۔ آپ پیرامیٹرز مقرر کر سکتے ہیں جیسے مختص کیے جانے والے سرمائے کی مقدار، رسک مینجمنٹ کی ترتیبات، اور کسی بھی وقت کاپی کرنے کا عمل روکنے کی سہولت۔

فالوور بنیں
فالوور بنیں
اسٹریٹجی پرووائیڈر بنیں

اسٹریٹجی پرووائیڈر

کیا آپ دنیا کو اپنی تجارتی مہارت دکھانا چاہتے ہیں؟
ایک اسٹریٹجی پرووائیڈر بنیں اور اپنی اسٹریٹجی کا مظاہرہ کریں، دوسرے تاجروں کو اپنی ٹریڈ کی کاپی کرنے دیں اور اپنی کامیاب پرفارمنس کے لیے پرفارمنس فیس حاصل کریں۔

اسٹریٹجی پرووائیڈر بنیں

کیوں HFM کے ساتھ کاپی ٹریڈنگکی جائے

قابل رسائی

صرف چند کلکس کے ساتھ فالو کریں اور کاپی کریں، فنڈز مختص کریں اور نکالیں۔

اختراعی

جہاں دستیاب ہو، کاپی شدہ ٹریڈز آپ کے منتخب کردہ طریقے، پروپورشنل یا ملٹی پلائر، کے مطابق خودکار طور پر آپ کے اکاؤنٹ میں نقل ہو جاتی ہیں۔

وقت کی بچت

مارکیٹ میں گہرائی سے تجزیہ کرنے اور اپنی اسٹریٹجی تیار کرنے کی ضرورت کو نظرانداز کریں۔

طاقتور

دوسروں کی ٹریڈنگ کو کاپی کرتے ہوئے اپنے اکاؤنٹ پر رسک مینجمنٹ کو برقرار رکھیں۔

بصیرت افروز

حقیقی ٹریڈز دیکھیں اور دوسرے ٹریڈرز سے نقطہء نظر حاصل کریں۔

شفاف

پرفارمنس کی پیمائش کی جانچ کرکے اور حقیقی وقت میں ٹریڈ کی نگرانی کرکے باخبر فیصلے کریں۔

اعلان دستبرداری: CFDs اور فاریکس کی ٹریڈنگ خطرناک ہے۔ ماضی کی پرفارمنس مستقبل کے نتائج کی ضمانت نہیں دیتی ہے۔